ماہانہ آرکائیو

April 2024

لمبی مسافت

تحریر: الیاس چدھڑ سات دہائیاں بہت بڑا لمبا سفر ہے کیونکہ یہاں بات ہے سات یا اٹھ کے قریب ہونے دہائیوں کی یعنی پون صدی کے گزرنے کے دن اور یہ پون صدی جس طرح گزری اپ سب کے سامنے ہیں اس پون صدی سے لے کے اب تک جتنی بھی جنریشن ائی اور اگے بھی

غرور کی سزائیں تو ملتی ہیں

تحریر: خالد غورغشتی حَسن نے غُربت کے ماحول میں آنکھیں کھولیں، اس کے گھر کا کل رقبہ 4 مرلے پر مشتمل تھا۔ البتہ اُس کے خاندان میں کئی لوگ یورپ میں مقیم ہونے کے باعث ان کی اچھی خاصِی معاونت کرتے۔ جس سے ان کا گزر بسر اچھے سے چل رہا تھا۔

قطعہ ۔۔۔۔۔

امریکا بھی اب یہ بظاہر کہتا ہےامن کی خاطر دنیا دہشتگردی روکےعالمی جنگ کا خطرہ روکنے کی خاطراسرائیلی حملے کو پھر جلدی روکےزاہد عباس سید

اداریہ

پاک چین دوستی میں دراڑ ڈالنے والوں کی ہر سازش ناکام بنانے کا عزم پاکستان کی تیز رفتار ترقی کے لئے پائیدار امن کی ضرورت ہے ۔اس بات کا نو منتخب حکومت کو احساس ہے اور اس حوالے سے خاطر خواہ اقدامات بھی کئے جارہے ہیں ۔اس تناظر میں ملک کے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں بارش کے باعث میچ مقررہ وقت 7:30 کے بجائے 10 بجکر 17 منٹ پر شروع ہوا جو صرف دو گیندوں کے بعد ہی منسوخ کردیا گیا۔ بارش کے بعد میچ کو پانچ، پانچ اوورز…

عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟

کرکٹ پاکستان کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان محمد حفیظ نے بطور ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ سفر انتہائی مختصر رہنے کے سوال پر کہا کہ میرا تقرر 4 سال کیلئے ہوا تھا، بورڈ حکام چاہتے تھے کہ میں اگلے ورلڈکپ تک ڈائریکٹر کے طور پر ٹیم کو لے…

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے متعلق روہت شرما کا بڑا بیان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے روایتی حریف پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔ سابق انگلش کرکٹ مائیکل وان نے ایک پوڈ کاسٹ کی میزبانی کے دوران بھارتی کپتان روہت شرما سے سوال کیا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ پاکستان…

نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا، امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ7 مئی 2024 سے شروع ہونے والے نہم و…

کراچی یونیورسٹی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند سے نوازے گی

گورنر سندھ کی سفارش پر جامعۂ کراچی نے دورہ ٔپاکستان کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی منظوری کے لیے اجلاس طلب کرلیا۔ جامعۂ کراچی نے ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی سفارش…

پی ٹی آئی کے شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینٹرز نے شبلی فراز کی پارٹی نامزدگی کی دستاویز سیکریٹری سینیٹ کے پاس جمع کروا دی ہے۔ سینٹر شبلی فراز کی بطور قائد حزب…