پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

33

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران حکومت نے ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار ر اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کا فیصلہ کیا ہے

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

نگران وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کی منظوری دے دی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اب سے کچھ ہی دیر بعد آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

01/03/24

https://dailysarzameen.com/archives/2959

Daily Sarzameen is determined in providing the content for everyone which includes entertainment, politics, trending issues and many more.
روزنامہ سرزمین مستند خبریں فراہم کرنے والا ایک باوقار اخبار ہے جس میں تفریح، سیاست، رجحان ساز مسائل اور بہت کچھ شامل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.