ماہانہ آرکائیو

April 2024

رجیم چینج میں سعودی عرب کا کیا کردار تھا؟ عمران خان کا اہم بیان آگیا

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان نے بیان دیا ہے کہ آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنماؤں نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔…

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں شکست دیدی

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو 113 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ ویسٹ انڈیز ویمنز کے 270 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 156 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ کراچی میں…

کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلیں گے یا نہیں؟ بی سی سی آئی نے فیصلہ کرلیا

اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق بھارتی کپتان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے چے مگوئیاں جاری تھیں اور ان کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید بھی کی…

ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدرکا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوئی جس سے صدر مملکت آصف زرداری نے اپنا پہلا خطاب کیا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی اپوزیشن کے ارکان نے شور شرابہ شروع کردیا، اس دوران ہی اسپیکر نے صدر کو…

حج 2024 کیلئے فلائٹ آپریشن کا اعلان

وزارت مذہبی امور نے حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ پاکستان سے عازمین حج کے لیے فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ ملک بھر کے 8 ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق جن ائیرپورٹس…

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہرین فلکیات نے بتا دیا

عید الفطر کے چند روز بعد ہی مصر کے فلکیاتی ماہرین کی جانب سے عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے رپورٹ میں مصر کے فلکیاتی ادارے جیو فزیکل ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ذی الحج کا چاند 6 جون بروز جمعرات کو…

مریم نواز کے سکیورٹی پروٹوکول نے مبینہ طور پر نوجوان کی جان لے لی

نارووال میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکرسے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ڈی پی او نارووال کے مطابق نوجوان آج صبح نارووال کے علاقے چندووال میں وزیراعلیٰ کی سکیورٹی اسکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے جاں بحق ہوا۔ ڈی…

عدالتی امور میں مبینہ مداخلت، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کے لیے آئینی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں استدعا…

میرے شہر جل رہے ہیں ، میرے لوگ مر رہے ہیں

تحریر: نوید مغل نوشکی بلوچستان کا ایک اہم ضلع ہے جو صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سے تقریباً 147 کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔یاد رہے کہ بلوچستان کے شورش زدہ علاقوں میں ماضی میں بھی کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کی جانب سے پنجاب سے تعلق رکھنے

بجلی کیوں کڑکتی ہے ؟

تحریر ؛۔ جاویدایازخانیہ ساٹھ کی دہائی کی بات ہے ۔ ہمارے شہر کے پولیس اسٹیشن کے صحن میں ایک ٹنڈ منڈ ،سوکھا اور جھلسا ہوا درخت نظر آتا تھا ۔جس کے بارے میں مجھے میرے دادا جان نے بتایا تھاکہ بہت پہلے آسمانی بجلی کے گرنے سے یہ درخت جلا تھا