ماہانہ آرکائیو

April 2024

مولانا فضل الرحمٰن کہاں احتجاج کریں؟ بلاول بھٹو کا اہم مشورہ

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں۔ پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ مولانا فضل الرحمان احتجاج کریں مگر احتجاج حقیقت پر مبنی ہونی…

ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ شیئر نہیں ہوئی: شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کو بیان

فیض آباد دھرنا کمیشن میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی. شہباز شریف نے…

عالمی قوانین کی پاسداری کے بجائے اسرائیل سرعام خلاف ورزی کر رہا ہے: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی قوانین کی پاسداری کے بجاے اسرائیل سرعام خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اسلام آباد میں…

ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، آرمی چیف سمیت 10 افراد ہلاک

کینیا میں ملٹری ہیلی کاپٹر حادثے کے نتیجے میں آرمی چیف، جنرل فرانسس اوگولا سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ کینیا کےصدر ولیم روٹو کی جانب سے تصدیق کرتے اعلان کیا گیا ہے کہ ملٹری ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں کینیا کے ملٹری چیف جنرل فرانسس اوگولا…

اسرائیلی فضائیہ کی اصفہان فوجی ایئربیس میں کارروائی کی اطلاعات، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں اسرائیلی فضائیہ کی کارروائی کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے وسطی علاقے اصفہان میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، ساتھ ہی شام کے السویدہ گورنریٹ میں بھی دھماکےکی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا…

امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں…

کراچی: غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکے کا نشانہ بننے والی غیر ملکیوں کی گاڑی کے قریب موٹرسائیکلیں بھی ملی ہیں، دھماکے کے نتیجے میں متاثرہ…

بابا فرید یونیورسٹی کا قیام

تحریر محمد جمیل فریدی پنجاب اسمبلی سے پاکپتن میں بابا فرید یونیورسٹی کی قرار داد منظور برصغیر میں چشتیہ سلسلہ کی معروف روحانی شخصیت ،صوفی بزرگ، قطب القطاب ، شیخ بحرو بر ، زہد انبیاء ، پیر طریقت ، رہبر شریعت پنجابی زبان کے پہلے پنجابی

پاکستان ایک نظریاتی ریاست

تحریر: محمد عمیر خالدپاک سر زمین کو مسلمانوں نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سربراہی اور سرپرستی میں ان گنت قربانیاں دے کر اور دو قومی نظریے کی بنیاد پر حاصل کیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک نظریاتی اور فلاحی ریاست ہے۔ باوجود