آپا صدیقہ بیگم۔۔۔۔ایک باوقار شخصیت ۔۔۔۔روبرو
یہ شاید 1992ء کی بات ھے،جب معروف شاعر،ناشر اور مدیر دستاویز جناب اشرف سلیم روالپنڈی سے ٹرانسفر ھو کر لاھور تشریف لائے۔میرا ان سے پہلا تعارف معروف شاعر جناب یونس نشاط کے ذریعے ھوا۔ھم تینوں کا تعلق فوج اور دیگر فورسز کے حسابات دیکھنے والے سول…