ڈیلی آرکائیو

January 23, 2025

ملک ریاض سمیت فراڈیوں کیخلاف نیب کا گھیرا تنگ

سادہ لوح عوام کو بنیادی سہولیات کا لالچ دیکر فراڈیئے دھوکہ دہی کی وارداتیں کرتے رہتے ہیں ،پاکستان میں شہریوں کیلئے اپنے گھر کا خواب ہمیشہ اہم رہا ہے جس کے لئے وہ اپنی بساط سے بڑھ کر کوششیں کرتے رہتے ہیں ،ان کی تمام تر کاوشوں اور محنتوں کو…

ٹرمپ کی صدارت کے پاکستان پر ممکنہ اثرات

ڈونلڈ ٹرمپ نے سنتالیسویں امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا یہ امریکہ کی دو سو سالہ تاریخ کے پہلے صدر ہیں جو ایک بار صدر منتخب ہوئے اگلا الیکشن ہارے اور اس سے اگلے الیکشن میں پھر سے کرسی صدارت پر فائز ہو گئے اس پر وقار تقریب میں دنیا بھر…

انسانیت کا عملی مظاہرہ: فیصل آباد کا خاموش مسیحا

فیصل آباد کی گلیاں اور سڑکیں ہر روز لاکھوں افراد کی زندگیوں کا مشاہدہ کرتی ہیں۔ کہیں خوشیاں ہیں، تو کہیں مسائل کے پہاڑ۔ لیکن انہی ہجوموں میں کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو خاموشی سے انسانیت کی خدمت میں مصروف ہیں، اور انہی میں سے ایک ہے میاں…

صلہ رحمی اپنائیں

ہماری قوم مختلف گروہوں، نسلوں، فرقوں اور جماعتوں میں بٹ کر آج ریزہ ریزہ ہو چکی ہے۔ ایک گھر میں رہنے والے افراد مسلک، جماعت اور گروہ بندیوں میں بٹ کر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔ کہیں نسلی تفاخر کی وجہ سے ایک دوسرے کو کمی کمین کا لقب دے کر حقیر…

ڈی جی آئی ایس پی آر، نوجوان اور پروپیگنڈا

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری ، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) غلط معلومات اور پروپیگنڈے کے خطرات کے بارے میں خاص طور پر آواز اٹھاتے رہے ہیں ۔ انہوں نے بار بار نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس کا شکار ہونے سے گریز…

ملک دشمنوں کے خلاف کئی محاذوں پر برسر پیکار حکومت

پاکستان کے حقیقی مسائل سے باخبر ہوئے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ۔ حالات سے باخبرلوگ ہی کامیابی کے زینے طے کرسکتے ہیں ،پاکستان میں سیاسی افراتفری سے پھیلتے انتشار نے معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والا سفر شروع کیا تو عوام کی طاقت سے حکومت تبدیل ہوئی…

قطعہ

وہ شرپسند جو پکڑے گئے رنگے ہاتھ خراب لوگوں میں انکا نہیں شمار اب تک الٹ کے رکھدی سیاست جو شعبدہ بازوں نے شریف لوگ ہی ہوتے رہے ہیں خوار اب تک

ارتسام اور اردو منظر نامہ

شاعری دلی جذبات و غنائی اظہار کا نام ہے یہ تخلیقی اور نثری تعمیری اظہار ہے شاعری جذبے کے طوفان کو الفاظ میں اسیر کرنے کا نام ہے جذبات و خیالات کو الفاظ میں اسیر کرنا آسان نہیں مگر شاعر جو الفاظ کا تخلیقی استعمال جانتا ہے وہ اپنی تخلیقی قوت…