خودی کی تکمیل
ہر نعمت ہونے کے باوجود بھی بعض لوگوں کو اطمینان قلبی مُیسر نہیں ہوتا، دراصل دلوں کا اطمینان تو ذکر الہی میں مخفی کر دیا گیا ہے۔ جب ہم اس پاک ذات کو بھول جاتے ہیں تو سب کچھ پا کر بھی بے یقینی کی سی کیفیت سے دو چار رہتے ہیں۔ اس کی بڑی وجوہات…