کالم قطعہ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Jan 15, 2025 27 Share ریگزاروں میں اب تپش نہ رہی آبشاروں میں جل کے دیکھ ذرا اے شب غم گریز پا کیوں ہے دو گھڑی ساتھ چل کے دیکھ ذرا 27 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں