ڈیلی آرکائیو

January 20, 2025

*غزہ نے تاریخ کا دھارا بدل دیا*

جن کا خیال تھا کہ حماس کی مزاحمت کو ختم کر دیا گیا ہے اور اب وہ قصہ ماضی ہے، انہیں خبر ہو کہ اسرائیل کو اسی مزاحمت کے نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر معاہدہ کرنا پڑا ہے اور معاہدہ بھی وہی ہے جس پر فلسطینی مزاحمت پہلے دن سے رضامند تھی، مگر نیتن…

مفاہمت یا مزاحمت

ہوشربا مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ پاکستانی قوم کو دلاسے دینے کی روایت ہر دور میں جاری رہی ،معیشت کی بحالی ہمیشہ ہر حکومت کی اولین ترجیح ٹھہری ،عوام کو ریلیف دینے کے وعدے بھی ہر بار دہرائے جاتے رہے ہیں مگر حکومتیں ہر بار قوم کو مایوس کرتی…

محمد یار فریدی رح۔دل درد، درد جگر۔ ویسن گزر

انسان کی بنیادی جبلتوں میں ڈر، غم اور خوشی اہمیت رکھتے ہیں۔انسان جب اپنے لئے فوری خطرہ محسوس کرتا ہے تو اس کا فوری ردعمل خوف، فکر، دہشت اور گھبراہٹ وغیرہ ہیں۔اس ساری صورتحال کا علاج تسلی اور اطمینان کے چند الفاظ ہیں۔ جس طرح کہ بیماری کی…

پرامن معاشرے کے لئے کرائم رپورٹر کا کردار

جرم ایک غیر قانونی عمل ھے جو معاشرے کے امن اور اخلاقی ڈھانچے کو نقصان پہنچاتا ہے۔ یہ کئی اقسام میں ظاہر ہوتا ھے، جیسے چوری، دھوکہ دہی، بدعنوانی، تشدد، اور منظم جرائم۔ جرائم کی جڑیں اکثر غربت، عدم مساوات، بے روزگاری، اور تعلیم کی کمی میں…

احساس اور ہمدردی کا سفر

آج کل انسانی بے حسی  اور خود غرضی میں اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے اکثر سڑک  پر پڑۓ کسی زخمی کو کو ئی رک کر نہیں دیکھتا یہاں تک کے ریسکیو والوں کو اطلاع دینے سے بھی ڈرتا ہے کہ   کہیں اسے کوئی گواہی دینی نہ پڑ جاۓ ۔ایک بار ایک مصروف بازار میں…

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چند لمحوں کی مصیبت پہ محبت چھوڑی اپنے دعوے کے تعاقب میں جو عاشق نکلے عمر بھر ساتھ نبھانے کی وہ قسمیں کھاتے انکو جب پرکھا تو سارے ہی منافق نکلے

بھارتی پروپگنڈے سے خطے میں امن کے عمل کو خطرہ

پاک بھارت تعلقات کو ہمیشہ بھارتی ہٹ دھرمی اور جھوٹے پروپگنڈے سے دھچکا لگا ہے اور حالات بتدریج خراب ہوتے چلے گئے ہیں ،بھارت نے پاکستان کے خیر سگالی کے جذبے سے اسکے جھوٹے پروپگنڈے کو نظر انداز کرنے کے عمل کو بھی کمزوری تصور کیا ہے مگر عالمی…