کالم قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زاہدعباس سید On Jan 20, 2025 0 Share چند لمحوں کی مصیبت پہ محبت چھوڑی اپنے دعوے کے تعاقب میں جو عاشق نکلے عمر بھر ساتھ نبھانے کی وہ قسمیں کھاتے انکو جب پرکھا تو سارے ہی منافق نکلے 0 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں