Uncategorized قطعہ زاہدعباس سید On Jan 23, 2025 28 Share وہ شرپسند جو پکڑے گئے رنگے ہاتھ خراب لوگوں میں انکا نہیں شمار اب تک الٹ کے رکھدی سیاست جو شعبدہ بازوں نے شریف لوگ ہی ہوتے رہے ہیں خوار اب تک 28 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں