فرزانہ فرحت کی غزلیہ شاعری کا فکری و فنی اختصاص
اکیسویں صدی میں اُردو کی جن خواتین فنکاروں نے اپنی تخلیقی توانائی کا ثبوت فراہم کرتے ہوئے ااُردو ادب و شاعری کے سرمائے میں بیش بہا اضافے کئے ہیں ان میں بلا شبہ ایک اہم اور نمایاں نام ڈاکٹر فرزانہ فرحت کا ہے۔ موصوفہ کا آبائی شہر لاہور ہے…