ماہانہ آرکائیو

April 2024

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قوم کے درد کو وہ کیسے سمجھ پائے گاجس کو ہر وقت ہی دنیا کی پڑی رہتی ہےتخت پھر بخشیں تو یہ کھیل بہت اچھا ہے''ورنہ سب چور ہیں ''یہ اسکی تڑی رہتی ہےزاہد عباس سید

اداریہ

ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال کر قوم کو ریلیف دینے کے تقاضے پاکستان کے ابتر معاشی حالات کو بہتر بنانے کیلئے سیاسی استحکام کی بھی اشد ضرورت ہے ۔قوم کو ریلیف دینے کی خاطر نئی حکومت کومہلت ملکی چاہئے ،ملک میں شرپسندی کے عفریت کو بھی زبردست

دنیا کے پہلے امپائرکا اعزاز؟

پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنےنام کرلیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد وہ لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جوں 1968 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار نے…

بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی پر سوال؟

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کو لیکر بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کردیا۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں کھیلا گیا پاک نیوزی لینڈ سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا، جس کے باعث محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا۔ شائقین کرکٹ…

تمام ڈرونز مار گرائے گئے، کوئی نقصان نہیں ہوا: ایران

ایران نے میزائل حملے کی تردید کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اس نے تمام ڈرونز مار گرائے ہیں اور کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ تین ایرانی حکام نے نیویارک ٹائمز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ یہ حملے ایران کے جوہری تنصیبات کا مرکز کہلائے جانے والے شہر…

عماد وسیم کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ بحث چھڑ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں آل راؤنڈر عماد وسیم کو باہر بیٹھانے پر سابق کرکٹرز نے کپتان بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوا، جہاں محض دو گیندوں کا کھیل ممکن ہوسکا تھا،…

بابراعظم اور شاہین کیوں ایک دوسرے سے گلے ملتے رہے؟ ویڈیو وائرل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بارش سے متاثرہ میچ میں کپتان بابراعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ راولپنڈی میں شیڈول پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہوا، جہاں محض دو گیندوں…

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے وزرا سے حلف لیا۔ بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی،گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے 14 رکنی کابینہ سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ مسلم…

بشریٰ بی بی کے متعلق عمران خان کا حیران کن بیان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے دوران عمران خان نے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو کہا کہ کمرۂ…

رجیم چینج میں سعودیہ کے کردار کے بیان پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم نہیں تھا ان سے منسوب کرکے بیان دیاگیا اور رجیم چینج میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وضاحت پیش کی۔ مزمل اسلم…