روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا: امریکا
امریکا نے روس پریوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ امریکا نے روس ،بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ امریکا کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال…