ڈیلی آرکائیو

May 21, 2024

محکمہ تعلیم کا گرمیوں کی تعطیلات سے متعلق بڑا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں گرمی کی شدت کے باوجود موسم گرما کی سالانہ تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک…

گندم درآمد اسکینڈل: نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے 4 افسران کو معطل کرنے کا حکم

نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے اسکینڈل میں ذمہ داروں کا تعین کرلیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے جس کی روشنی میں وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسروں کو معطل…

شہادت بہادروں کا اعزاز

تحریر: سیدہ سعدیہ عنبرؔ الجیلانی 19 مئی 2024 کی رات میڈیا پہ اچانک ایرانی صدر کی اہم ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے کی دل سوز بریکنگ نیوز چلنے لگی۔ جس نے ہر اہل دل کو "سب خیریت " کی دعا مانگنے پہ مجبور کر دیا۔ ایک فکر و غم کی لہر تھی۔ جو

معروف گلوکار داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا

اسلام قبول کرنے والے جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، کوریا کے شہر انچیون میں مسجد کا افتتاح کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر یوٹیوبر نے ایک ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ ان کا خواب…

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ: صدرابراہیم رئیسی و دیگر حکام کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

گزشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر حکام کی نمازجنازہ آج تبریز میں ادا کی جائے گی۔ مشہد اور قم سمیت مختلف شہروں میں ابراہیم رئیسی کی وفات پرشہری غمزدہ ہیں، ایران…

ایرانی صدر کی اندوہناک موت پر پاکستان میں آج یوم سوگ

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات کی شہادت پر آج پاکستان میں بھی سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایرانی صدر اور دیگر اعلیٰ سرکاری حکام کی شہادت کے تناظر میں آج بروز یوم…

ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ خراب موسم میں45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا ذمہ دار ایران ہے۔ میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت پر پابندیوں کا عمل جاری رکھیں گے، ایرانی عوام کی بنیادی آزادیوں کے لیے جدوجہد کی…

جوانوں کو پیروں کا استاد کر

تحریر: منشاقاضی مجھے آج نسل نو شعرا اور شاعرات کے سامنے اظہار تشکر کے کلمات کہنے تھے اور میں نے خوشبو کی شاعرہ پروین شاکر کی یاد میں اس مشاعرہ کے شرکاء سے خوشبودار گفتگو کے لیئے کسی خوشبو کی شاعرہ کے شعر کا انتخاب کرنا تھا ۔ برجستہ شعر

پاکستان کے پہلے آئی ٹی سٹی کا قیام

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹدنیا منفرد ثقافت، ٹیکنالوجی اور بصیرت والے ذہنوں کے منفرد امتزاج کے ساتھ متحرک انفارمیشن ٹیکنالوجی شہروں سے بھری پڑی ہے۔ آئی ٹی سٹی کے حوالہ سے دنیا کے سرفہرست پندرہ شہروں میں سان فرانسسکو، ، سنگاپور، نیویارک ، تل