ڈیلی آرکائیو

May 21, 2024

اداریہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی فضائی حادثے میں جاں بحق ،عالمی رہنمائوں کا اظہارِ تعزیت دنیا میں پائیدار امن کے لئے سرگرم رہنے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی فضائی حادثے میں جاں بحق ہوگئے ،مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی آواز اٹھانے والے ظلم وجبر کے

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

حق پر قائم رہنے والے سچے لوگجھوٹ کی ہر طاقت کے آگے ڈٹ جاتے ہیںلیکن لوگ منافق دھوکہ یوں دیتے ہیںاپنی ہی ہر بات سے پیچھے ہٹ جاتے ہیںزاہد عباس سید

چولستان پاکستان کا وسیع اور خوبصورت صحرا

تحریر: الیاس چدھڑ یہ۔صحرا سابق ریاست بہاولپور کے تین اضلاع بہاولنگر ،بہاولپور اور رحیم یارخان پر مشتمل ہے..یہ صحرا قدیم وادی ہاکڑہ کا اہم حصہ ہے جس پر مزید تحقیق اور ریسرچ کی ضرورت ہے مگر افسوس کہ صحرا کے آثار کو بچانے اور اس پر تحقیق

ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم میں اہم ذمداری مل گئی

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کو ٹی20 ورلڈکپ کے دوران ٹیم کا مینٹور بنائے جانے کی…

عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کی وارنٹِ گرفتاری کا امکان

بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم، وزیر دفاع اور اسماعیل ہنیہ سمیت حماس کے تین رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان…

ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کون ہیں؟

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نائب صدر محمد مخبر کو دو ماہ کے لیے عبوری صدر مقرر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیشوا ابراہیم رئیسی کی طرح نائب صدر 68 سالہ محمد مخبر…