ڈیلی آرکائیو

May 16, 2024

روسی صدر پیوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن دو روزہ اہم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن آج کا دن بیجنگ میں گزاریں گے جس میں ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی اور کئی سمجھوتوں اور دستاویز پر دستخط کیے…

ناران جانے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری

ضلع مانسہرہ میں 6 ماہ کی طویل بندش کے بعد تمام رکاوٹیں دور کرکے تفریحی مقام ناران کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ عدنان خان کے مطابق سیاحوں کے لیے ناران تک شاہراہ کو کھول دیا گیا ہے جب کہ جھیل سیف الملوک اور بٹہ کنڈی…

نیب ترامیم کیس: عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس امین…

کس فاسٹ بولر سے ڈر لگتا ہے؟ روہت شرما نے بتا دیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے اس فاسٹ بولر کا نام بتادیا جسے سے انھیں ڈر لگتا ہے اور اس پیسر نے کیریئر کے دوران انھیں سب سے زیادہ پریشان کیا۔ ون ڈے کرکٹ میں تین ڈبل سنچریاں جڑنے والے روہت شرما کے لیے بھی ایک بولر ایسا ہے جس کا سامنا کرتے ہوئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل جنوبی افریقہ کے اہم کھلاڑی انجری کا شکار

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کے لیے کھیلنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو ربادا پیسر سافٹ ٹشو انجری کا شکار ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2024 کے دوران جنوبی افریقی فاسٹ بولر کاگیسو ربادا سافٹ ٹشو…

یورپی یونین نے اسرائیل کو خبردار کردیا

امریکا اور اقوام متحدہ کے بعد اسرائیل کے ایک اور اتحادی یورپی یونین نے بھی رفح میں ایک بڑے فوجی آپریشن کے خلاف خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی…

یو اے ای کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی ویزے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے، ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔ امارتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سینیٹر اسحاق ڈار وزیرِ خارجہ کے عہدے…

ملک کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مئی کے آخر یا جون کے شروع میں دوسری ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جس میں درجہ حرارت 45 درجے تک جاسکتا ہے اور یہ 4 تا 5 دن جاری رہے گا۔ این ڈی ایم اے کے…

ریاست بہاولپور سے سول سیکٹریٹ تک

تحریر ؛۔ جاویدایازخانریاست بہاولپور برصغیر پاک وہند کی دوسری بڑی اور امیر ترین ریاست ہوا کرتی تھی جو اسلامی روایات کی امین اور خوشحالی کی علامت سمجھی جاتی تھی ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہاولپور کی تاریخ دوسو برس سے زائد پر محیط ہے