Power Play یا Poor Play
پاکستانی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش سے ، ٹی ٹونٹی سیریز ہار گئی، وہ ٹیم جس کے بارے میں کرکٹ بورڈ کے سربراہ فرما رہے ہیں کہ اس کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے تیار کیا جا رہا ہے، صاحب نے بابر اعظم اور رضوان اعظم کو یہ کہہ کر ٹی ٹونٹی ٹیم سے…