جاوید قاسم۔۔۔ فن و شخصیت
یہ شاید 1992ء کی بات ھے جب میں دفتر سے گھر واپس آیا تو ڈرائنگ روم میں اپنے والد شاعر درویش،مصور احساس جناب بشیر رحمانی کے پاس ایک اجنبی نوجوان کو بیٹھے ھوئے دیکھا۔دعا و سلام کے بعد معلوم ھوا کہ موصوف شاعر ھیں اور میاں چنوں سے تشریف لائے…