محمد فہیم کی شاعری میں جذبات اور صنعتوں کی جلوہ گری
محمد فہیم معروف ماہرِ تعلیم ہیں۔انہوں نے شاعری کا آغاز 2009 ٕ میں کیا۔اب تک ان کی شاعری کے چھے مجموعے منظرِ عام پر آچکے ہیں۔
محمد فہیم موجودہ عہد کے ایک اہم شاعر ہیں ان کے اشعار کا بغور جائزہ لینے سے یہ بات آشکار ہو جاتی ہے کہ انہیں حسن سے…