ماہانہ آرکائیو

April 2025

تھیٹر کی آڑ میں فحاشی کی روک تھام ضروری مگر

ابھی چند دن قبل پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن منایا گیا اس دن کو منانے کا مقصد تھیٹر پر ہونے والے ڈرامے، رقص اور موسیقی کے ذریعے دنیا بھر میں نظریات، خیالات اور موضوعات کا تبادلہ کرنا ہوتا ہے تھیٹر ڈرامے کو ناٹک رچانا، سوانگ…

اعزازات کا سفر اور ہماری ذمہ داریاں

جب کسی قوم کے دانشور، صحافی، یا ادیب کو قومی سطح پر اعزاز سے نوازا جاتا ہے، تو یہ نہ صرف اُس فرد کے لیے بلکہ پورے علمی و ادبی حلقے کے لیے باعثِ فخر ہوتا ہے۔ یہی روایت پاکستان میں بھی قائم ہے، جہاں تخلیقی اور فکری خدمات کو سراہا جاتا ہے۔ اسی…

سیوریج کی باعث ڈوبتے شہر

پہلے شہروں میں نالیوں اور گندۓ نالوں کا نظام ہوا کرتا تھا ۔چھوٹی چھوٹی گلیوں سے گندہ پانی بڑی نالی پھر اس سے بڑی نالی اور پھر بڑے نالے میں جا گرتی تھی اور پھر یہ نال کسی  گندے پانی کے جوہڑ ،تالاب یا دوبےمیں چلا جاتاتھا ۔یہ دوبے ،جوہڑ اور…

پاکستان میں ہنر مندافراد کی کمی پوری کرنے کیلیے اقدامات کی ضرورت

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ بیلاروس کے موقع پر پاکستان اور بیلا روس کی وزارت دفاع کے درمیان جہاں فوجی تعاون کا معاہدہ ہوا، وہاں پاکستان کی افرادی قوت کے حوالے سے بھی ایک معاہدہ ہو ا جسکے تحت ڈیڑھ لاکھ پاکستانی ہنر مندوں کو بیلاروس اپنے ملک…

کالم۔ تصوف بجز خدمت خلق نیست

"آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ" کیا کیا دیکھا کیا کیا کھویا اور کیا کیا پایا" ہائے وہ وقت وہ باتیں وہ زمانہ دل کا" کتنے آئے کتنے گئے اندازہ لگانا بھی ناممکن( کیتی جمے تے مڑ موئے کیتی  موئے جمے) دیکھنے والوں نے تو بہت کچھ دیکھا اور جو لوگ…

عالمی معیشت پر طاقت کی کشمکش

امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ اب محض اقتصادی محاذ آرائی نہیں رہی، بلکہ یہ ایک عالمی طاقت کی جنگ میں تبدیل ہو چکی ہے۔ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں ایک دوسرے کو مات دینے کے لیے اپنی بھرپور قوت کا مظاہرہ کر رہی ہیں، اور اس کشیدگی کا اثر…

ایران میں آٹھ پاکستانی محنت کشوں کی ہلاکت دونوں ممالک کیلیے چیلنج

ایران کے مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں ایک مسلح حملے میں کم از کم 8 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک-ایران بارڈر کے قریب ایرانی سیستان بلوچستان صوبے میں 8 پاکستانیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کا…

مولوی صرف گفتار کا غازی نہیں ہے

صدا بصحرا رفیع صحرائی مولوی صرف گفتار کا غازی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سے ہمارے علمائے کرام نے جہاد کا فتویٰ دیا ہے ہمارے چند دانشوروں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ فتویٰ اور اعلان ان کے مفادات پر کاری ضرب لگا گیا…

سرحدی باڑ اور کشمیر کاز کے لیے پاکستان کی سرپرستی میں متحد ہونے کی ضرورت

اگرچہ ہندوستان اور پاکستان دونوں تنازعہ کشمیر پر مخالف نظریات رکھتے ہیں ، لیکن وقت کے ساتھ ان کے متعلقہ نقطہ نظر ڈرامائی طور پر مختلف ثابت ہوئے ہیں ۔ ہندوستان کی طرف سے اس مسئلے سے نمٹنے میں کئی ایسے اقدامات اور پالیسیاں آئی ہیں جنہوں نے نہ…