وزیراعظم نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی

95

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے تمام سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پرپابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف سفارتی تقریبات میں پروٹوکول کے سرخ قالین کے استعمال کی اجازت ہوگی۔

Islamabad (Staff Reporter) Prime Minister Shahbaz Sharif has banned red carpet for protocol in official events.

Prime Minister Shehbaz Sharif has expressed his displeasure over the use of red carpet in official events.

The Prime Minister has imposed a ban on red carpets for protocol in all official functions for which a notification has also been issued.

According to the notification, the use of protocol red carpet will be allowed only at diplomatic events.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.