ماہانہ آرکائیو

April 2025

تحبیب کا پیغام ،شارٹ کٹ شاعروں کے نام

ادب ہمیشہ سے ایک سنجیدہ، صبر آزما اور تخلیقی ریاضت کا نام رہا ہے۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں لفظ محض آواز نہیں بلکہ روح کی صدائیں ہوتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس بار سال 2025 میں بھی تحبیب لٹریری فیسٹیول دنیا بھر میں ہونے والے ادبی میلوں میں اپنا منفرد…

کیا ہم حلال کر کے کھا رہے ہیں؟

ہماری اِس دنیاوی زندگی کے لَمحات بے حد مُحتصر ہیں، اِنھیں فضول تخیلات کی وادیوں میں کُھو کر شیخ چلی کے طرح خواب بُننے میں ضائع مت کریں۔ جتنا ہو سکے ان قیمتی لمحات کو عالم برزخ کی تیاری میں صرف کریں۔ خود کو کسبِ حلال سے مزین کریں کہ ہماری…

سفرنامہ ننکانہ صاحب برائے بھیل انٹرنیشنل ادبی میلہ 2025.

گزشتہ دس سال سے ننکانہ صاحب میں زاہد اقبال بھیل صاحب ادبی میلے سجا رہے ہیں جن میں پاکستان بھر سے سیکڑوں ادبا و شعراء کو اعزازت سے نوازا جاتا ہے۔ میں نے بھی اس بار اپنی دو کتب " نقطہء نظر اور باباجی سلم کھنڈی" بزم مصنیف ہزارہ کے…

بےشک بےشک کی تسبیح اور عقل کا جنازہ

ہم ایک ایسے سماج میں جی رہے ہیں جہاں سوچنا بغاوت ہے، سوال کرنا گستاخی، اور تحقیق کرنا ایمان کے خلاف جرم۔ یہاں علم کا پیمانہ ڈگری ہے، اور عقل کا تعین آواز کے والیم سے ہوتا ہے۔ جتنا بلند بولیں، اتنے ہی سچے سمجھے جاتے ہیں۔ دلیل سے زیادہ ہاں…

اداروں کو فعال اور منافع بخش بنانے کی ضرورت

پاکستان کی حکومتی ملکیتی اداروں کا سال 2024میں خسارہ جزوی طور پر کچھ کم ضرورہوا لیکن اب بھی اوسط خسارہ 851 ارب روپے رہا، بڑے خسارے والے حکومتی ملکیتی اداروں میں سرفہرست نیشنل ہائی وے اتھارٹی( این ایچ اے) رہا جس کا خسارہ 295ارب50کروڑ روپے…

ملکی ترقی اور صوبائی تعصب کا زہر

اللہ رب العزت نے جب انسان کی تخلیق کی. تو اسے منفرد خصوصیات کی نوازا. اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو مختلف قبائل اور خاندان میں تقسیم کیا. تاکہ اس کی پہچان ہو سکے. وہ چاہتا تو سب کو ایک ہی رنگ روپ، نسل میں پیدا کر دیتا. مگر اس کی دانائی اور حکمت…

ٹرمپ کا پاکستان کو شکریہ: عمران خان کو ایک اور دھچکا

امریکہ کے ساتھ خان کا سب سے اہم تصادم وزیر اعظم کے طور پر ان کے دور کے اختتام پر ہوا ۔ 2022 کے اوائل میں ، جب ان کی حکومت کو بڑھتی ہوئی سیاسی مخالفت اور چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا تو خان نے امریکہ پر الزام لگانا شروع کیا کہ وہ انہیں اقتدار…

اب پرندےنہیں آئیں گے

فلسطین میں معصوم مسلمانوں کی نسل کشی نصف صدی سے جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں کی تعداد میں مسلمانوں کو لقمہ اجل بنا دیا گیا لیکن جو ظلم گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری ہے اس نے تو تمام حدیں ہی پار کر دیں درحقیقت جو لوگ دنیا میں دجالی نظام نافذ کرنے کے…