ججز کے خط پر ازخود نوٹس: اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے، جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مداخلت کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے، وفاقی حکومت کو اپنی پوزیشن واضح…