ماہانہ آرکائیو

May 2024

فلسطین کا امن پوری انسانیت کا امتحان ہے

تحریر: ظفر اقبال ظفر لاہور پاکستان ظلم سہہ کر جو حق سامنے آتا ہے وہ تاقیامت موثر رہتا ہے کربلا میں شہادت حسین ؑ اس کی شہادت ہے دنیا میں سینکڑوں مذاہب کے انسان آباد ہیں اگر سارے مذہبوں کے عقیدے کا خلاصہ بیان کیا جائے تو انسانیت اور

الوداع میرے محسن

تحریر ۔۔۔ مرزا روحیل بیگ میرے والد محترم 9 مئی کو مختصر علالت کے بعد اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے، مجھ سمیت ہمارے پورے خاندان پر سوگ طاری ہو گیا۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ والد کے گزر جانے کے بعد سر پر سایہ نہیں رہتا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ

قطعہ

جدائی کے زمانے کاٹ کر زندہ محبت ہےکیا تھا دور لیکن قوم کے وہ روبرو ہےنفع کیسا؟ محبت میں بھلا نقصان کیساہےسیاست عشق جو سمجھا وہی اب سرخرو ہےزاہد عباس سید

اداریہ

قوم کا فیصلہ:28مئی والے ہی سرخرو ہوئے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے لئے قوم نے بڑی قربانیاں دی ہیں ،ذوالفقارعلی بھٹو سے نواز شریف نے بڑے فیصلے کئے ،پاک فوج نےاس مشن کو مسلسل آگے بڑھایا ،قوم نے دیکھا کہ 28مئی کو پاکستان ایٹمی طاقت بن

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کو اوپر لانا میرا ہدف ہے، جیسن گلیسپی

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ سب انگلینڈ کی ’بیز بال‘ کرکٹ کی بات کرتے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی کھیلیں کہ لوگ پاکستان کرکٹ کو فالو کریں اور ہماری کامیابی یہی ہوگی کہ ہم اپنی برانڈ آف کرکٹ لے کر…

حکومت نے نائلہ کیانی کو اہم زمہ داری سونپ دی

وفاقی وزارت تعلیم نے پاکستان کی معروف خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے قومی خیر سگالی سفیر مقرر کردیا۔ وفاقی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ نائلہ کیانی خیر سگالی سفیر کی حیثیت سے ملک بھر میں لڑکیوں کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر…

پاکستانی شہری لندن کی سب سے بڑی کونسل کے ڈپٹی مئیر منتخب

لاہور کے نواحی علاقے کماہاں سے تعلق رکھنے والے ملک شکیل اکرم لندن کی سب سے بڑی کونسل ہونسلو کے بلامقابلہ ڈپٹی مئیر منتخب ہوگئے۔ مغربی لندن کی ہونسلو بارو میں مئیر اور ڈپٹئ مئیر آف ہونسلو بارو کے انتخابات کی سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس…

پنجاب بار کونسل کا کل ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان

پنجاب بار کونسل نے وکلا پر آٹھ مئی کے تشدد اور دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کل پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی جائے گی۔ اس حوالے سے پنجاب بار کونسل کی جانب سے…

ٹی20 ورلڈکپ2024؛ کون کون سے نئے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا آغاز اگلے ماہ یکم جون سے ہوگا تاہم اس میگا ایونٹ میں کئی بڑے ریکارڈز ٹوٹنے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ ممکنہ ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں جو رواں ایڈیشن میں توڑے جاسکتے ہیں:۔ سب سے زیادہ چوکے! آئی سی سی…

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے، پاکستان کے محمد رضوان تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ بابر اعظم کا رینکنگ میں چوتھا نمبر برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی بولرز…