پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن اور حوالدار شہید
سیکیورٹی فورسز نے پشاور ضلع کے علاقہ حسن خیل میں انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسین…