رفح: پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید
اسرائیل نے ظلم کی تمام حدیں پار کردیں، صہیونی طیاروں نے رفح میں شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 75 افراد شہید ہوگئے، جس میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھے۔ اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کا استعمال کیا، اسرائیل نے حماس کےکمپاؤنڈ کو…