ڈیلی آرکائیو

May 27, 2024

بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابر اعظم نے بھارتی کپتان روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹی 20 انٹرنیشنل رنز کی دوڑ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا، انھوں نے انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ کے دوران یہ…

رفح: پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 75 فلسطینی شہید

اسرائیل نے ظلم کی تمام حدیں پار کردیں، صہیونی طیاروں نے رفح میں شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 75 افراد شہید ہوگئے، جس میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھے۔ اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کا استعمال کیا، اسرائیل نے حماس کےکمپاؤنڈ کو…

عدالت کا سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سیشن عدالت میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس پر ڈپلومیٹک پاسپورٹ کےغیرقانونی استعمال کے کیس کی سماعت ہوئی۔…

اسلام آباد: مارگلہ ٹریل پر لاپتا ہونے والے نوجوان کی مل گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز گم ہو جانے والے 15 سالہ طالب علم طحٰہ کی لاش مارگلہ کے ہائیکنگ ٹریل 5 سے مل گئی۔ گزشتہ روز طالب علم کی والدہ نے تھانہ سیکریٹریٹ میں بیٹے کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ ہفتےکی صبح طحٰہ ٹریل 5 پر…

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ پاکستان کے گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات نے کہا ہے…

ہمارے سبز ہلالی پرچم کا سفید حصہ

تحریر ؛۔ جاویدایازخانآج کل سوشل میڈیا اور اخبارت میں بہاولپور کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر محترمہ ثناء رام گلوانی کی تعیناتی کو بے حد سراہا ء اور خوش آمدید کہا جارہا ہے ۔جن کا تعلق ہمارے صوبہ سندھ سے بتایا جارہا ہے اور وہ سی ایس ایس

!سیاست تری ہے بزم تماشا لئے ہوئے

تحریر: نوید مغل ایسے لگتا ہے کہ ہم بدلہ لینے کی سیاست میں الجھے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے کو نیچے گرانے کو اپنی سیاسی فتح سمجھتے ہیں۔ انتظامی اور معاشی نظام کی درستگی کے بجائے اس میں بگاڑ پیدا کرنا ہماری ترجیحات کا حصہ بن گیا ہے۔ ہمیں

صحت کا مرکز المصطفیٰ ٹرسٹ ہسپتال

تحریر : منشا قاضی تمہاری زندگی کا وہ دن رائیگاں گیا جس دن ڈوبتے ہوئے سورج نے تمہیں کوئی نیک کام کرتے ہوئے نہیں دیکھا اللہ سے نزدیک ہونے کے لیے اللہ کے بندوں سے نزدیک ہو جاؤ ۔ میں نے آج ان لوگوں کو مسرور پایا اور مسرت آلود ماحول میں

یوم تکبیر کی اہمیت

تحریر: عبدالباسط علوی 1974 میں اپنے افتتاحی جوہری تجربات کرنے کے بعد سے ہندوستان نے آہستہ آہستہ اپنی جوہری صلاحیتوں کو بڑھایا ہے۔ بھارت کے ایٹمی پروگرام کا بنیادی مقصد خطے میں برتری اور چودھراہٹ کو برقرار رکھنا ہے۔ ہندوستانی جوہری

قطعہ

دل تڑپتا ہے بہت، چیخ اٹھتا ہے دماغپنکھڑی دیکھ کے جلتی ہوئی انگاروں پرچند نوٹوں کے عوض دیکھ کے بکتے ہوئے دلروح منڈلاتی رہی جسم کے بازاروں پرزاہد عباس سید