ڈیلی آرکائیو

May 8, 2024

یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش ناکام ، 2 کرنل گرفتار

یوکرین کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ولودومیر زیلینسکی کو قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے سیکیورٹی ادارے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 2 فوجی افسران کو گرفتار کیا گیا ہے جنہوں نے صدر زیلینسکی اور دیگر اعلیٰ…

لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلا کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ

لاہور کے جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔احتجاج کے دوران وکلا نے رکاوٹیں ہٹا کر ہائیکورٹ کے اندر جانے کی کوشش جس پر پنجاب پولیس کے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، 15 رکنی آئرش ٹیم کی قیادت جارح مزاج بیٹر پال اسٹرلنگ کریں گے۔ آئرلینڈٖ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تجربہ کار جارج ڈاک ریل اور بلبائرن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مارک ایڈائر،…

سعودی وزارت داخلہ کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے 2 سے 20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جون سے 20 جون تک بغیرحج پرمٹ اور ضوابط کی خلاف…

امریکا کا عمران خان سمیت پاکستان میں تمام قیدیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور

امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں تمام قیدیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مؤقف وہی ہے جو ہم پہلے بیان کر چکے ہیں، پاکستان میں انتخابات سے متعلق کوئی پوزیشن نہیں رکھتے،…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ…

کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا

وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، 9 مئی یومِ سیاہ کے طور پر منایا جائے گا. 9 مئی کو مشتعل افراد کی جانب سے ملک بھر میں مختلف مقامات پر عسکری تنصیبوں پر حملے، جلاؤ گھیراؤ اور مظاہرے کیے گئے تھے، اس دوران سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔…

پاک سعودی تجارت :تیز رفتار ترقی کا راستہ

تحریر : نثار حسین سعودی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں اربوں ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری پاکستان پر بھرپور اعتماد کا اظہار ہے اور اس اعتماد کی بڑی اور بنیادی وجہ حکومت پاکستان کی جانب سے وہ کمٹمنٹ ہے جو وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے

پاکستانی سِیاحت کا پُرکشش مقام

تحریر: خالد غورغشتی پنجاب کے ضلع راولپنڈی سے تقریباً 39 کلو میٹر دور ایک سر سبز و شاداب علاقہ ہے ، جسے ملکہء کوہ سار مری کہا جاتا ہے ۔ یہ علاقہ حسین و جمیل پہاڑوں ، گھنے جنگلوں اور رقص کرتے دل نشین بادلوں کی وجہ سے جہاں بھر میں مقبول ہے

کُتا بریک

تحریر: عاصم نواز طاہرخیلی (تربیلہ غازی) کل شام تحریر کے لیے کچھ موضوع سوچ رہا تھا کہ باہر گلی میں روزانہ کی طرح کتوں کے بھونکاٹ نے ساری توجہ کا ستیا ناس کر دیا۔ حجرے، چوک اور کسی مین گلی کے پاس گھر ہونا بھی اک عجیب سی ازیت کا نام ہے۔