ماہانہ آرکائیو

April 2024

پی ٹی آئی نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب عدالت میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 اپریل کو ہونے والے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے 5 سینیٹرز نے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب روکنے کے لیے آئینی درخواست…

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز…

قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلئے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار کا نام سامنے آگیا ہے، سابق آل راؤنڈر اظہر محمود قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وائٹ بال اور ریڈ بال کرکٹ کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز کا فیصلہ…

سعودی عرب میں شوال کے چاند سے متعلق ماہرین فلکیات کی اہم پیشگوئی

ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں آج شوال کے چاند نظر نہ آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر بدھ کو ہونےکاامکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق سعودی عرب میں آج شوال کا…

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا

رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن آج ہو گا تاہم رات ہونے کی وجہ سے سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20…

غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں اہم پیشرفت، بنیادی نکات پر اتفاق

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مصری سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم…

سندھ حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

سندھ حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ حکومت سندھ نے عید الفطر پر 4 روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات بدھ 10 اپریل سے ہفتہ 13 اپریل تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ…

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا، الصفا پیلس آمد پر…

اختلاف اور ضد کے درمیان مفت مشورہ

تحریر: صفدر علی خاں اختلاف رائے ہر لحاظ سے ہر جگہ مناسب انداز سے ممکن ہے ،سیاست میں اختلاف رائے کو جمہوریت کا حسن قرار دیا جاتا ہے۔اکثر اپنے ہی گھر میں کبھی کبھار بزرگوں سے نوجوان اختلاف رکھتے ہیں مگر احتراماً بزرگوں کی رائے پر سر تسلیم

بِنت حوا پر مظالم کب تک؟

تحریر : خالد غورغشتی سوشل میڈیا، الیکڑونکس میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر آئے روز ہم پڑھتے، سُنتے اور دیکھتے رہتے ہیں کہ کبھی پانچ تو کبھی سات سال کی بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرکے بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ ہمارے خطے میں تنہا عورت کہیں بھی