ماہانہ آرکائیو

April 2024

پی ٹی آئی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی بڑی بات نہیں: رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت مذاکرات کرے تو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کا کہنا…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رواں برس فروری میں عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی صدر 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ایرانی صدر کے…

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف

پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر میزبان پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی…

پاکستان نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا

 پاکستان نے بھارت کے خلاف کراٹے کامبیٹ مقابلہ جیت لیا، فیصلہ کن فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے بھارت کے رانا سنگھ کو ہرایا۔ دبئی میں ہونے والے کامبیٹ مقابلوں میں پاکستان کے شاہ زیب نے شروع ہی میں رانا سنگھ کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا،…

ضمنی انتخابات: قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری

ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا جس کے ساتھ ہی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل…

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کی آخری گیند پر 2 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ اتوار کے روز کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے…

برطانیہ نے گھانا کے لوٹے ہوئے نوادرات بطور قرض واپس کر دیے

برطانیہ نے افریقی ملک گھانا کے لوٹے ہوئے نوادرات 150 سال بعد بطور قرض اسے واپس کردیے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کے عجائب گھروں میں سجے سونے کے زیورات، تلوار اور چاندی کی اشیاء سمیت 32 نوادرات گھانا کو 6 سال کے لیے واپس کیے گئے…

23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کمشنر کراچی نے 23 اپریل (منگل) کو شہر قائد میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ 23 اپریل کو غیر ملکی معززین کی آمد پر کمشنر…

روہت شرما اور پریتی زنٹا کی نئی کہانی

پریتی زنٹا روہت شرما کو پنجاب کنگز کا کپتان بنانے کی رپورٹس پر بھڑک اٹھیں۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ پریتی نے روہت شرما کو اپنی ٹیم کا کپتان بنانے کے لیے ہر حد تک جانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یاد رہے کہ ممبئی انڈینز نے رواں سیزن میں روہت…