ماہانہ آرکائیو

April 2024

لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے تناظر میں لاہور میں بھی کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ صوبائی حکومت نے 22 اپریل بروز منگل تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق تعطیل کا اطلاق صرف ضلع لاہور پر ہوگا جبکہ پنجاب سول…

ڈی آئی خان، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گردہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے…

غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کےعوام کو سلام پیش کرتا ہوں: ایرانی صدر

ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت پر پاکستان کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں، غزہ کےعوام کی نسل کشی ہورہی ہے، سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر ذمہ داریاں ادا نہیں کررہی، غزہ کےعوام کو ایک دن ان کا حق اور انصاف مل…

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حملے کو روکنے کی ناکامی پر استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اہرون ہلیوا حماس کے حملے پر مستعفی ہونے والی پہلی سینئر شخصیت ہیں۔ انہوں نے اکتوبر میں…

پاکستان اور ایران کے درمیان مذہب، تہذیب، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے رشتے ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری بہترین گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ ہمارے دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں، ہمارے درمیان مذہب تہذیب، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے رشتے ہیں۔ پاکستان…

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان اور ایران کے درمیان 8 شعبوں میں مفاہمتی…

ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ووٹ کے صحیح استعمال کا بھرپور شعور رکھتے ہیں، عوام نے شفاف انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بھرپور اعتماد سے نوازا ہے، ن لیگ کے امیدواروں کی کامیابی عوام کے اعتماد کا منہ…

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی جو آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں ان کی پی ایم ہاؤس آمد پر…

بابر اعظم نے بطور کپتان ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم ٹی20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کپتان بن گئے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑ دیا، ایرون فنچ نے بطور کپتان 76 اننگز میں 2 ہزار…

چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، مواصلاتی نظام درہم برہم

چین کے جنوبی علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، درخت گر گئے، ٹریفک اور ٹرینوں کا نظام درہم برہم ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں کئی افراد زخمی…