“کلاوڈ برسٹ” یا بادل پھٹنا ۔۔ایک انتباہ
گزشتہ سال اور حالیہ دنوں میں گلگت ،بلتستان ،سوات کشمیر کے پہاڑی علاقوں کے علاوہ کئی میدانی علاقوں میں بھی "کلاوڈ برسٹ " نے شدید بارشوں اور طوفانی سیلابوں سے جو تباہی مچائی ہے وہ محض موسم کی قہر مانی نہیں تھی بلکہ یہ پیغام تھا ،ایک تنبیہ…