پاکستان خلا میں ایک قدم اور آگے
پاکستان نے خلائی میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ آج31 جولائی 2025 کو پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین کے ژچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی قیادت سپارکو (سپیس اینڈ اپر…