ماہانہ آرکائیو

May 2024

آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق…

اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی

30 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا فائنل میچ چوتھے کوارٹر میں 2 -2 گول سے برابر رہا جس کے بعد پینالٹی شوٹ آؤ ٹ پر فیصلہ ہوا۔ جاپان نے پینالٹی شوٹ آؤ ٹ مقابلہ…

جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 جولائی سے لارڈز میں شروع…

انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ انٹربورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کا پہلا مرحلہ بروز منگل 28 مئی 2024 ء سے شروع ہوگا۔ انٹر میڈیٹ حصہ…

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید

آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران…

آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علوی

سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں، اس وقت نظریں عدلیہ کی طرف ہیں،6 ججز نے آواز اٹھائی ہے۔ سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ بار کی تقریب سے خطاب کرتے…

آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست، راشد لطیف کا قومی ٹیم سے متعلق بڑا دعویٰ

پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف نے قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کی کپتانی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی میں کپتانی سے ہٹانے کے بعد ٹیم میں مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ راشد لطیف کا یہ بیان اس وقت سامنے آئے جب 10…

مسجدالحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت کردی

مسجد الحرام کے امام دنیا بھر کے مسلمانوں کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں تاہم ان دنوں مسجد الحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت کر دی ہے۔ مسجد الحرام کے 9 اماموں میں سے ایک امام شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کی جانب سے طلباء کو…

کویتی امیر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے جمعہ کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں کہا کہ انہوں نے پارلیمنٹ کو…

افغانستان: طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے 60 افراد جاں بحق

افغان صوبے بغلان میں طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 60 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بغلان میں آنے والے سیلاب سے درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جس سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ…