حماس جنگ بندی معاہدے پر راضی نہیں ہوتا تو اسے ملک بدر کر دیں: امریکا کا قطر کو پیغام
امریکا نے قطر کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی مسترد کرتا ہے تو اسے ملک بدر کر دیا جائے۔ امریکی اخبار کے مطابق معاملے سے باخبر تین بااثر امریکی عہدیداروں نے تصدیق کی کہ امریکا نے قطر کو یہ پیغام پہنچادیا ہے کہ اگر حماس معاہدے پر…