قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

49

اب ترقی روکنے کی ٹھان کر نکلے ہیں لوگ
جن کے ذہنوں سے اٹھا پھر دھاندلی کا شورہے
وائٹ پیپر سے کریں رسوا ،یہ سب آزاد ہیں
تم غلط سمجھے کہ ان پر بھی کسی کا زور ہے
زاہد عباس سید

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.