ڈیلی آرکائیو

May 1, 2024

اداریہ

دنیامیں پائیدار امن کیلئے پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت دنیا میں پائیدار امن کے حوالے سے پاکستان کا بیانیہ انتہائی اہم رہا ہے ۔ عالمی سطح پر قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششوں سے دنیا واقف ہے۔پاکستانی امن دستے اقوام متحدہ کے مشن کی

قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مظلوموں کے حق میں گواہی دینے سےپاکستان نے ظلم کا پردہ چاک کیا ہےدنیا کو یہ بات بتادی ہے کھل کراسرائیل نے عالمی امن کو خاک کیا ہےزاہد عباس سید

ڈی جی خان: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 7 پولیس اہلکار زخمی

ڈی جی خان میں پولیس کے جوانوں نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ ریجنل پولیس آفیسرسجاد حسن نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں7 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے…

کسی کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا کہ نا کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نا ہی کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق کیس پر کہا کہ الیکشن کمیشن سے جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا…

بہاولپور: ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے قتل کی منصوبہ بندی کررکھی…

پاک برطانیہ علاقائی استحکام پر کانفرنس، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیشنل ڈیفینس یونورسٹی میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس کا انعقاد ہوا جہاں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف…

نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان دو بچوں سے کروا کر سب کو حیران کردیا

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان دو بچوں سے پریس کانفرنس میں کروایا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ٹیم کے اعلان کے لیے دو بچوں کو پریس کانفرنس کے لیے بھیجا تھا، ایک بچے کا…

ٹی20 ورلڈکپ سے محمد عامر کو کس نے اسکواڈ سے باہر کردیا؟

قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے 4 سال بعد ٹیم میں واپسی کرنے والے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے اپنا ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ شیئر…

رانا ثنا اللہ کو وفاق میں بڑا عہدہ مل گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اْمور تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم…