مٹی اوڑھا بیٹا، نور اوڑھی ماں۔۔۔
کبھی کبھی لفظ خود بخود سجدے میں گر جاتے ہیں جب کسی ایسے غم کا سامنا ہو جو انسانی تحمل کی تمام حدیں پار کر جائے میرے تدریسی معمولات کے دوران ایک طالب علم کی والدہ سراپا تقدیس، مجسمہ حیا ء،حجاب میں ملفوف،سراپا وقارِ مکتوم سے تعلیمی مشاورت کی…