ماہانہ آرکائیو

July 2025

**سر نیزے کیوں چڑھدے ہو**

عارفوں کے سلطان، سلطان العارفین، حضرت سلطان باہوؒ "دامت برکاتہم العالیہ نے اپنی حیاتِ مبارکہ میں لاکھوں دلوں کو نورِ عشقِ الٰہی سے منور کیا۔ آپ کا دربار آج بھی فیضان محبت کا مرکز ہے۔ اُلفت اہل بیت میں ڈوبی آپ کی ابیات آج بھی قلوب کو گرماتی…

اکیلی بیٹی، اکیلی موت: حمیرا اصغر اور ہمارا اجتماعی فکری دیوالیہ پن

کراچی کے ایک تنہا فلیٹ سے ملنے والی ایک لاوارث لاش، جو اب بدبو سے لبریز تھی ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑنے آئی ہے۔ یہ لاش کسی معمولی عورت کی نہیں، لاہور کی ایک نوجوان شو بز آرٹسٹ، حمیرا اصغر کی تھی، جو کئی ماہ سے اس دنیا سے رخصت ہو چکی تھی بغیر…

*سو لفظوں کی کہانی* *اولاد*

بیٹی کی پیدائش پر پورے محلے میں مٹھائی تقسیم کروائی، خوشی دوسو کی الگ تھی۔۔۔ سب حیران، کہ ماجرا کیا... دوسو کے دو بیٹے تھے، مگر دونوں کی پیدائش کے وقت اتنی خوشی تو اس نے نہیں منائی تھی۔۔۔ اس خوشی کی وجہ بتاوں گا، دوسو کہتا۔۔۔ بیٹے…

*سو لفظوں کی کہانی* *بیٹیاں*

پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو چہرے اترے، لیکن پہلی اولاد کی خوشی بہرحال تھی۔ دوسری بیٹی ہوئی، خوشی کم، اور حسرت زیادہ تھی۔ تیسری بیٹی کے پیدا ہونے پر، خوشی مفقود ہوگئی۔ چوتھی بیٹی کے پیدا ہونے پرسوگ کا سماں تھا۔ چار بیٹیوں کے بعد پیدا ہونے…

کمپلیٹ جسٹس

صدا بصحرا رفیع صحرائی کمپلیٹ جسٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبہ پنجاب میں گزشتہ ایک سے ڈیڑھ ماہ کے دوران جرائم کی شرح میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جرائم کے ساتھ ساتھ مجرم بھی کم ہوتے جا رہے ہیں۔ جس تیزی سے جرائم پیشہ عناصر کا خاتمہ ہو…

جرائم کی روک تھام میں پولیس کا اہم کردار

پولیس کسی بھی معاشرے کی وہ بنیادی ادارہ ہے جو قانون کی عملداری، امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے ایک مہذب اور پرامن معاشرے کی تعمیر میں پولیس کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اگر پولیس کا ادارہ…

تحریک انصاف تقسیم در تقسیم

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ ’میرے بچوں کو ان کے والد عمران خان سے فون پر بات نہیں کرنے دی جا رہی ہے۔‘ انھوں نے عمران خان سے متعلق ایکس پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’انھیں…

فیمینزم کے خوشنما پردے کے پیچھے چھپی عورت کی حقیقت

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 کے ایک فلیٹ میں اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش 21 دن بعد ملی۔ پولیس اہلکار کے مطابق، ’’جسم سے شدید بدبو آ رہی تھی… لگتا ہے کئی دن پہلے ہی انتقال ہو چکا تھا۔‘‘ یہ خبر چند لمحوں کے لیے خبروں کی زینت بنی، پھر اگلی…

سیاسی ٹھگ : ،پاک فوج کی کردار کشی میں مصروف:

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کی سیاست اب ایوانوں سے زیادہ "ایکس" یعنی سابق ٹوئٹر پر ہو رہی ہے، جہاں ایک ٹویٹ جمہوریت کو ہلا کر رکھ سکتی ہے، ایک ویڈیو کسی ریاستی ستون کو گرا سکتی ہے، اور ایک پوسٹ کسی کو "غدار" یا "ہیرو" ثابت کر سکتی ہے۔ حال ہی…