آہوں سے گزرتا، سسکیاں لیتا معاشرہ
معزز قارئین! یہ فقط اداکارہ حمیرا کی لاش تو نہ تھی، یہ تو ہمارے چھبیس کروڑ عوام کے اجتماعی ذہنیت اور بے حسی کا پوسٹ مارٹم تھا۔ یہ لاش اُس نظام کے منہ پر زبردست طمانچہ ہے، جس میں کوئی عورت صرف اس لیے زندگی ہار دیتی ہے کہ وہ تنہا ہے، آزاد ہے،…