مریم نواز کا ستھرا پنجاب کا مشن اور مشکلات،،
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی روز اول سے خواہش اولین ہے کہ صوبہ پنجاب کی گلیاں،محلے، سڑکیں،شاہراہیں امریکہ برطانیہ اور یورپ کی مشابہ شیشے کی طرح صاف و شفاف،چم چم کرتی چمکتی ہوئی نظر آئیں،اسی لیے انہوں نے وزارت اعلی کا حلف اٹھاتے ہی "ستھرا…