ماہانہ آرکائیو

June 2025

ترازو میں تو سب نے بلآخر تُلنا ہے

مُفلسی جب بھی انسانی روح میں پیوست ہو کر بدن کی خاک سے ٹکراتی ہے، اسے تار تار کر ڈالتی ہے، ایک ہنستے بستے جسم و جاں کو کائنات میں مجسمہ بنا دیا کرتی ہے۔ اُسے دنیا میں بے بسی کی چلتی پھرتی تصویر بنا کر رکھ دیتی ہے۔ یہ تو ازل سے کہانی چلی آ…

افکار و نظریات کے چراغ

خود غرضی کے اندھیروں کو بہت دور بھگا کر لے جانے والے بے غرض لوگوں میں جس شخصیت کا نام حلق سے نکل کر خلق تک جاتا ہے وہ ریاض احمد احسان کا وجود ہے ، جن کی موجودگی ماحول میں آسودگی اور راحت کے سامان پیدا کرتی ہے ، اور ان کی عمر رواں سے زندگی…

‏‏ ماحولیات کا عالمی دن۔ پلاسٹک  سے  نجات  کا  عہد ۔۔۔ تتلیوں  جگنو اور  پرندوں  کو  واپس  کا  عزم…

یہ  زیادہ  پرانی  بات  نہیں  جب  پاکستان بہت ہی خوبصورت تھا  جہاں دن  کو تتلیاں  آڑتی  نظر  آتی  تھیں  اوررات  کو   جگنوچمکتے  تھے درختوں  کی  بہار  ہوتی  تھی  جن  پر  پرندے  چہچاتے  تھے  بارشیں  معمول  سے  ہوتی  تھیں  اور اس وقت ہر شے…

ہم کہاں کھڑے ہیں؟

سیاسی تناؤ نے ملک کی معیشت کو جہاں حددرجہ متاثر کیا ہے۔وہیں سماج اور اداروں پر اس کے گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔سیاسی عدم استحکام کے باعث اقتصادی ترقی معدوم ہو کر رہ گئی ہے. اور ملک میں سرمایہ کاری نہ ہونے کے برابر ہے۔کسی بھی ملک کی ترقی…

وہ ہم سفر عجیب تھا سبھی کے دل دکھا گیا

ہمارے دادا جان مرحوم جب اپنے  گاوں  اکبر پور باروٹہ سے سونی پت شہر آۓ تو کرایہ پر ایک گھر لیا جو "مشہد شریف " نامی ایک محلے میں تھا جسے عام لوگ "کوٹ " کہہ کر پکارتے تھے۔یہ یہاں کے معزز سیدوں  اور اہل تشیع  کا محلہ  کہلاتا تھاجہاں ارد گرد…

بجلی نرخوں میں کمی ‘ زرعی و صنعتی شعبے پر مثبت اثر

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی قیمتوں میں ریلیف اعلان کر دیا گیا۔ مختلف کیٹگریز کے صارفین کیلئے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین کیا گیا ہے۔جس سے چھوٹے صارف کو ریلیف ملے گا۔پیکج تیار کرتے وقت ایک سے تین سو یونٹ کے صارفین سمیت زرعی و…

*سو لفظوں کی کہانی* *لوٹ مار*

میں دوسُؤ کو اچھی طرح جانتا تھا، متوسط درجے کے گھرانے سے اس کا تعلق تھا، سیکنڈ ہینڈ گاڑی اس کے پاس تھی، آج ملا تو اُس کا حال دیکھ کر حیران رہ گیا، عام سے کپڑے، موٹر سائیکل کو کک مار رہا تھا، پرانے سلیپرز پاؤں میں۔۔۔۔ گاڑی کہاں گئی…

بیجنگ کانفرنس 2025 — چنگل سے آزادی

کبھی کبھار تاریخ کسی طبل یا توپ کے شور کے بغیر نیا موڑ مڑتی ہے۔ نہ دھواں اٹھتا ہے، نہ نعرے گونجتے ہیں، مگر ایک نیا باب خاموشی سے رقم ہو جاتا ہے — ایسا باب جو ماضی کی راکھ سے اگتی ہوئی کسی نئی سوچ کا پہلا ورق ہوتا ہے۔ بیجنگ کانفرنس 2025 بھی…

سینٹ مارٹن جزیرہ

سینٹ مارٹن جزیرہ خلیج بنگال کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے اور میانمار کے شمال مغربی ساحل سے 8 کلومیٹر مغرب میں ہے۔اس جزیرے کا رقبہ کم و بیش تین مربع کلومیٹر ہے۔ یہ جزیرہ اپنی شاندار قدرتی خوبصورتی، نیلے پانیوں اور ہمہ رنگ سمندری زندگی کے…

حکومت مخالف متوقع ملک گیر تحریک

صدا بصحرا رفیع صحرائی حکومت مخالف متوقع ملک گیر تحریک ۔۔،۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ…