تعلیی بجٹ میں برحقیقت اصلاحات کی ضرورت
پاکستان میں تعلیم کا شعبہ ایک طویل عرصے سے نظرانداز ہوتا آیا ہے، جس کے نتیجے میں لاکھوں بچے اسکولوں سے باہر ہیں اور تعلیمی معیار مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ 10 جون 2025 کو پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ میں تعلیم کے لیے کی جانے والی ممکنہ کوششوں…