عائشہ خان مر گئیں، مگر ہم زندہ کیسے ہیں؟
کراچی کے ایک فلیٹ میں بند دروازے کے پیچھے ایک فنکارہ نے خاموشی سے جان دے دی۔
نہ شور ہوا، نہ آنسو، نہ دعا، نہ کفن کی جلدی۔
عائشہ خان، جنہوں نے ٹی وی اسکرین پر برسوں رنگ بکھیرے، ہنسی بانٹی، آنکھوں کو نم کیا —
وہ اس دنیا سے یوں چلی گئیں کہ…