*سو لفظوں کی کہانی* *فارس*
دوسو طاقت و اختیار دونوں میں ماٹھا تھا،
لیکن متھا ہمیشہ تگڑے لوگوں سے لگائے رکھتا تھا۔۔۔
غلط بات کرنے والا کتنا بھی طاقتور ہوتا،
دوسو منہ پہ غلط کہتا،
اسی وجہ سے اکثر باتیں سنتا،
اور بسا اوقات تو دو ہتھڑ بھی کھا کے آتا۔۔۔
باٹو کر تو…