ایران پر اسرائیلی جارحیت بلاجواز’ پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق ہے-
دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی…