سو لفظوں کی کہانی آغاز محرم
دوسُو کا افسردہ چہرہ،
آنکھیں آنسوؤں سے لبریز،
اس کے سیاہ ماتمی لباس نے مجھے پریشان کر دیا۔۔۔۔
تم تو کٹر سُنی ہو،
تمہارے باپ دادا میں سے بھی کوئی شیعہ نہیں تھا،
پھر یہ تم کالا لباس پہن کر محرم کے آغاز میں،
شیعیوں کی طرح بنے ہوئے ہو؟…