افسران کو نفسیاتی مریض بننے سے بچایا جائے
گذشتہ دنوں پنجاب میں اپنے ہی بیج میٹس کو جس طرح Disgrace کیا گیا یہ نہ تو پہلا واقع تھا اور نہ ہی آخری۔ اپنی سیٹ پکی کرنے کیلئے بیج میٹ اور سنئیرز کو فکس کروانا روٹین میٹر بن چکا ہے۔
پی ٹی آئی دور میں رقم دو سیٹ لو کے تحت ہونے والی…