ماہانہ آرکائیو

June 2025

بہترین سفارتکاری کا دور

جہاں تحریک انصاف کے دور میں پاکستان کو بے شمار معاشی نقصانات ہوئے وہیں سب سے بڑا نقصان یہ بھی تھا کہ پاکستان خطے میں بالکل تنہا ہو گیا تھا پاکستان کے اس سیاہ ترین دور میں سعودی عرب، چین، ایران ترکی، آذربائجان سمیت بہت سے ممالک ہم سے دور ہو…

امن کی ضرورت ہے ۔

اسلام آباد بابوؤں سے لے کر سفارت کاروں کی بستی ہے ۔ حالیہ پاک انڈیا تصادم کے بعد اس بستی میں آنا ہوا تو جس سفارت کار سے بھی ملاقات ہوئی اس کے زبان پر ان تازہ واقعات کا ہی ذکر تھا۔ میں نے دوران گفتگو کہا کہ یہ صرف پاکستان کا معاملہ نہیں ہے…

ذھانت و فطانت کی پیکر ۔۔ روبیہ مریم روبی

عزم اپنا چٹان کی مانند اور نازک خیال ہیں ہم لوگ یہ نازک خیال لوگ اپنے عزم بالجزم میں پہاڑوں سے زیادہ مضبوط اور چٹانوں سے زیادہ سخت ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کو نزاکتوں کے ساتھ ساتھ زندگی کرنے کے وہ گر سکھا دیئے ہیں کہ مصائب و آلام میں…

جنگ اور سفارتکاری میں سرخرو پاکستان

اللہ کریم کی رحمت کے سائے میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی جارحیت کا نہ صرف منہ توڑ جواب دیا بلکہ بھارتی حکام اور سینا کی بولتی بھی بند کردی۔ یہ کہنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہ ہوگی کہ پاکستان نے 1971 کی ذلت آمیز شکست کا بدلہ لے لیا ہے۔ اور…

آپریشن بنیان مرصوص نیشنلسٹ اور علیحدگی پسند عناصر کے لیے بھی سبق

بلوچستان ، سندھ اور آزاد کشمیر جیسے خطوں میں ایک چھوٹا سا طبقہ نیشنلسٹ اور علیحدگی پسند نظریات رکھتا ہے ۔ جغرافیائی سیاسی حقیقت پسندی ، اسٹریٹجک پیچیدگی اور علاقائی اتار چڑھاؤ کے دور میں یہ تیزی سے واضح ہوتا جا رہا ہے کہ یہ خواہش نہ صرف…

ہاتھ جوڑتی انسانیت

ساری دنیا تماشا دیکھتی رہی، اور ایک حوا کی بیٹی ادھر سے اُدھر دوڑتی ایک ایک سےمنت سماجت کر کے اپنے بھائی کو تشدد سے بچانے کے لیے جدوجہد کرتی رہی ۔بھائی کے چہرے پر تھپڑ پڑتے رہے بہن تڑپتی رہی لیکن آنسو بہن کی آنکھوں سے بہے۔بےبس بہن کے ہاتھ…

مریم نواز شریف کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 26 واں اجلاس، 101 ایجنڈا پوائنٹس پیش' پنجاب کی عوام کو طب وصحت ' تعلیم ' مواصلات' بلدیات' سفری سہولیات سمیت ہر شعبے میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے صوبہ پنجاب دیگر صوبوں کے مقابلے…

*سو لفظوں کی کہانی* *ظلم*

معروف میڈیا انفلوئنسر کو مار دیا گیا۔ بہت ظلم ہوا، ایک انسان کی جان لینا پوری انسانیت کی جان لینا ہے، دوسُو واقعہ بتاتے ہوئے رنجیدہ تھا۔ ظلم کیسا؟ ویڈیو بناتی تھی، ایسا ہونا ہی تھا، باٹو غصے سے بولا۔۔۔ لگتا تھا وہ اس قتل کو ظلم…

عورت کو ادیبہ یا شاعرہ ماننا مردوں کے لیے کیوں مشکل ہے؟

صدیوں سے تخلیق، علم، فکر، اور اظہار پر مرد کا غلبہ رہا ہے۔ ادب بھی اس غلبے سے مبرّا نہیں۔ عورت اگر کسی مرد کی نظم کا موضوع بنے، تو اسے "موسم کی طرح خوبصورت" کہا جاتا ہے، مگر وہی عورت جب خود نظم کہتی ہے، قلم اٹھاتی ہے، تو اسے اکثر صرف ایک…